Wednesday 7 November 2012

9th Class Chemistry

9th Class Chemistry Ch#4 Notes


آئیونک بانڈ
تعریف:
                ایسا بانڈ جو ایٹم میں الیکٹرونز کی مکمل منتقلی کے نتیجے میں وجود میں آتا ہے،آئیونک بانڈ کہلاتا ہے۔
مثال:
2Na + Cl2  à 2NaCl
وضاحت:
ہم جانتے ہیں کہ سوڈیم میں گیارہ الیکٹرونز ہیں۔
Na11 = 1S2 , 2S2 , 2P6 , 3S1
اورکلورین میں سترہ الیکٹرونز ہیں۔
Cl17 = 1S2 , 2S2 , 2P6 , 3S2 , 3P5
یہاں سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ سوڈیم ایک الیکٹروپوزیٹو ایٹم ہے۔لہذا یہ ایک الیکٹرون خارج کر سکتا ہے۔
اور کلورین ایک الیکٹرونیگیٹو ایٹم ہے۔لہذا یہ ایک الیکٹرون جذب کر سکتا ہے۔
Na à Na+ + e-
Cl + e- à Cl-
پس سوڈیم آئن اور کلورائڈ آئن آپس میں آئیونک بانڈ بنا کر مل جاتے ہیں۔
Na+ + Cl- à NaCl
آئیونک کمپاؤنڈ:
ایسا کمپاؤنڈ جو ائیونک بانڈ سے وجود میں آتا ہے ؛  آئیونک کمپاؤنڈ کہلاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment