حسد حاسدکومرنےسے پہلےماردیتاہے۔
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے
کوئی دانہ نہیں ہوتا
٭دل میں اترنے کےلیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔
کسی کا دل نہ دکھاو ہوسکتا ہے کہ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن جائیں۔
اللہ کا ذکر دلون کو سکون دیتا ہیں
یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
نیند عارضی موت ہے اور موت مستقل نیند ہے۔
اپنی منزل کو متعین کرنے کے لیے ہمیں ہمیشہ ایسی شمع جلانی چاہے جس کی روشنی میں دوسرے لوگ بھی اپنی راہیں متعین کرسکیں
٭پرخلوص اور سچاشخص کبھی سچائی اور خلوص کی قسمیں نہیں کھاتا۔
٭اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے تو کوئی نہیں دیکھتا اسے سمندر کی تہہ سے نکالنے والاکون تھا؟
یہ نہ سوچو اللہ تعالی دعا کو فوراَ قبول کیوں نہیں کرتا،یہ شکر کرو کہ اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا فوراَ نہیں دیتا۔
جواونچی جگہ کھڑے ہوتے ہیں،ان کو زیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامناکرنا پڑتاہے۔
No comments:
Post a Comment